بانگ خلیل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نعرۂ تکبیر، اللہ اکبر جو حضرت ابراہیم اٹھتے بیٹھتے کہا کرتے تھے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نعرۂ تکبیر، اللہ اکبر جو حضرت ابراہیم اٹھتے بیٹھتے کہا کرتے تھے۔